UAN: 111 845 111|info@ublinsurers.com
ڈائریکٹرز مینجمنٹ پروفائل 2018-10-02T12:16:42+00:00

ڈائریکٹرز مینجمنٹ پروفائل

امیر کراچی والا
امیر کراچی والا چیئر مین
تاریخ شرو عات : اپریل 2010،28
جناب امیر کر اچی والا براطانیہ سے تعلیم یا فتہ چا رٹر ڈاکاؤنٹنٹ ہیں اور بینکا ری اور ما لیا تی خدمات میں 16سال سے زیادہ کے تجر بے کے حامل ہیں

آفس ایڈریس : یو نا ئیٹڈ بینک لمیٹڈ آٹھویں منزل آئ آئ چندریگر ڑود، کراچی۔

ضمیر محمد چو ہدری
ضمیر محمد چو ہدریڈائر یکٹر
تا ریخ شروعات : اپریل2010،28
جناب ضمیر محمد چو ہدری پیشے کے لحاظ سے ایک چا ر ٹر ڈ اکا ؤنٹنٹ ہیں ۔ بیسٹ وے گروپ کے چیف ایگز یکٹوہیں ۔
انگلینڈ اینڈ ویلز کے چار ٹر ڈاکا ؤ نٹنٹس انسٹی ٹیوٹ اور ڈائر یکٹر ز انسٹی ٹیوٹ کے فیلو رکن ہیں ۔

آفس ایڈریس : بیسٹ وے(ہو لڈ نگز)لمیٹڈ 2ابی روڈ ، پا رک رائل لنڈن

0044-20-8453 1234 : ٹیلی فون

رضوان پر ویز
رضوان پر ویزڈائر یکٹر
تاریخ شروعات :اپریل2010،28
جناب رضوان پر ویز پٹسبر گ یو نیورسٹی سے ایک بزنس گریجویٹہیں ۔ انہوں نے بر طانیہ کی معروف فرم سے چا رٹر ڈاکا ؤ نٹنٹس کی تر بیت حاصل کی اگست 1995 میں کو الیفائ کیا انگینڈ اور ویلز میں چارٹرڈ اکا ؤ نٹنٹس انسٹی ٹیوٹ کے رکن ہیں ۔ بیسٹ وے (ہو لڈ نگز) لمیٹڈ بر طانیہ کے ایک ڈائر یکٹہ

آفس ایڈریس : بیسٹ وے(ہو لڈ نگز)لمیٹڈ 2ابی روڈ ، پا رک رائل لنڈن ، بر طانیہ NW10 7BW

0044-20-8453 1234 : ٹیلی فون

شرجیل شاہد
شرجیل شاہد ڈائر یکٹر
تا ریخ شروعات 16فر وری ، 2015
جناب شرچیل شاہد کو بینکو ں اور ما لیا تی اداروں کے لیے بجٹ کے انتظام میں بینکاری کی کارروائیوں کو منظم کر نے کا تجربہ 18سال سے زیادہ ہے ۔بیکر ٹیلی چارٹرڈاکا ؤنٹنٹس۔ لندن ، یو بی ایل با رکلیز اور SCBجہاں ان کی آخری اسائنمنٹ گروپ ہیڈ ر یٹیل بینک تھا برج اسلامک بینک میں شمو لیت سے قبل وہ Langmeadsچا رٹر ڈاکاونٹنٹس کے ساتھ منسلک رہے ۔ انہوں نے کا روبا ری انتظام &برانچ لیس بینکنگ آپر یشنز ، تبدیلی اور عمل ری انجینئر نگ قاور منا فع کو خطرے کے انتظام میں تجربہ وسیع ہے ۔

آفس ایڈریس : یو نا ئیٹڈ بینک لمیٹڈ، آٹھواں فلور، آئ آئ چندریگر ڑود، کراچی۔

ضیاء اعجاز
ضیاء اعجازڈائریکٹر
تقرری کی تاریخ: 6ستمبر2016
جناب ضیاء 25سال سے زائد بینکاری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔وہ اس وقت یو بی ایل میں ریٹیل بینکنگ کےایس ای وی پی/
گروپ ایگزیکٹو کے طور پرخدمات انجام دے رہے ہیں اور برانچ بینکنگ ڈسٹری بیوشن، ایس ایم ای /کمرشل بینکنگ، رورل بینکنگ، ویلتھ مینجمنٹ، کنزیومر فنانس اور ہوم ریمیٹنس کے امور کی نگرانی کررہے ہیں۔اپنے پورے کیریئر کے دوران جناب ضیا ء صاحب ٹیم ورک، جدت اور موثر کاروباری سوچ کے ساتھ منافع حاصل .کرنے کے پیش نظر نتائج برآمد کرنے والے ماحول پر یقین رکھتے ہیں

آفس ایڈریس:یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ، یوبی ایل بلڈنگ، آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی۔

سید فرخ زعیم
سید فرخ زعیمڈائریکٹر
تقرری کی تاریخ: یکم جون 2017
جناب زعیم 22سا ل سے زائد پر محیط ٹریژری میں خصوصیت کے ساتھ بینکاری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔اس وقت وہ کارپوریٹ بینکنگ میں اپنی صلاحتیں بروئے کار لاتے ہوئے یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ میں گروپ ہیڈ اور ریجنل کارپوریٹ بینکنگ ہیڈ،ساؤتھ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔2008میں یو بی ایل میں اپنی تقرری کے وقت سے لیکر اب تک انہوں نے بینک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جس میں پروسیس اور بزنس پروٹوکول کوترتیب دینا، مارکیٹ امیج، ٹیم بلڈنگ میں ترقی اور مختلف امور کی کارروائیوں میں بہتری لانا شامل ہے تاکہ صارفین کے نیٹ ورک کو بڑھایا جائے

آفس ایڈریس:یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ، یوبی ایل بلڈنگ، آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی

عبد الستار وید
عبد الستار وید کمپنی سیکر یٹری /ڈائر یکٹر
تا ریخ شروعات : اکتو بر 2009،29
جناب عبد الستاروید 37سال سے زیادہ بینکنگ کے مختلف محکموں کا تجربہ رکھتےہیں UBLمیں کمپنی سیکر ٹریٹ میں 17سال کا تجربہ ہے ۔

آفس ایڈریس : یو نا ئیٹڈ بینک لمیٹڈ، آٹھواں فلور، سٹیٹ لا ئف بلڈ نگ01 ، آئ آئ چندریگر ڑود، کراچی۔

ذیشان رضا
ذیشان رضاقائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر
تقرری کی تاریخ: 6مارچ2017
ذیشان ایم رضا انشورنس انڈسٹری کے25سال پر محیط تجربے کے ساتھ انشورنس انڈسٹری کے سینئر پروفیشنل ہیں۔
Cert-CII چارٹرڈانشورنس انسٹیٹیوٹ (برطانیہ)سے
اور ایم بی اے کے ساتھ اس وقت وہ یوبی ایل انشوررز لمیٹڈ کے قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں اس سے قبل وہ حبیب انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ اسی حیثیت میں وابستہ رہ چکے ہیں۔جناب ذیشان رضا مارکیٹنگ، آپریشنز، ایڈمنسٹریشن، ہیومن ریسورسز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف کاروباری امور چلانے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔اس کے ساتھ وہ تعلیمی میدان میں بھی سرگرم عمل رہے ہیں اور انہوں نے مایہ ناز یونیورسٹیز میں پڑھانے کے امور بھی انجام دیئے ہیں

, فیز ، ڈی ایچ ای، کراچیVII ,14آفس ایڈریس : 126-سی، جامی کم شل، اسٹریٹ

ندیم رضا
ندیم رضا چیف فتا نشل آفیسر
تاریخ وعات: ستمبر ، 2007،01
جناب ندیم رضا فاینا نس میں ایم بی اےہیں ۔ کا رپو ریٹ سیکر ٹر یز کے انسٹی ٹیو ٹ کے فیلور کن ہیں ۔ ان کو دونوں مقامی اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ساتھ کا م کا 18سال کا تجربہ ہے مینو فیکچر نگ ، مالی اور انشیو رنس صنعت سے وابستہ رہ چکے ہیں ۔ وہ اھم عہدوں پر فایز رہ چکے ہیں اور نیو ہیمپشا ئر انشورنس کے ساتھ 10سال منسلک رہے ۔

آفس ایڈریس : سی -126، جامی تجارتی، سٹریٹ، نمبر 14، فیز 7، ڈی ایچ اے، کراچی۔