UAN: 111 845 111|info@ublinsurers.com
ھوم 2018-09-28T12:05:48+00:00
0.3bn

بلین کلیم کی ادائیگی

2007میں قیام سے اب تک

0th

انڈسٹری میں چھٹی پوزیشن

2017کی چوتھی سہ ماہی کے مطابق

0%

(بڑھوتری( ترقی

سال 2017اور 2016کے مقابلے کی بنیاد پر

تکافل ونڈو

یو بی ایل تکافل افراد اور کارپوریٹ اداروں کی ان کی کاروباری ضروریات کی تکمیل کے لیے تکافل سروسز اور پروڈکٹس کی مکمل رینج فراہم کررہا ہے۔

کمپنی اپنے شریعہ بورڈ کی تجاویز کے مطابق قرآن اور سنت کے اصولوں کے مطابق پروڈکٹس اور سروسز کی فراہمی کے لیے مسلسل سرگرم عمل ہے۔تمام معاہدے تکافل آپریٹر کے لیے پہلے سے طے شدہ فیس پر الوکالہ ماڈل کی بنیاد پر انجام دیئے جاتے ہیں۔
انویسٹمنٹ آپریشنز مضاربہ اصولوں کے تحت ( نفع اور نقصان میں شراکت داری کی بنیاد پر)انجام دیئے جاتے ہیں۔ ری تکافل فنڈ ایسے ماہرین کی جانب سے چلایا جاتا ہے جو ان فنڈز کو غیر سودی شرعی ایکوئٹی انویسٹمنٹ اسکیموں میں لگاتے ہیں ۔

مزید پڑھیں