UAN: 111 845 111|info@ublinsurers.com
موٹر دعوی عمل درآمد 2018-09-27T20:22:07+00:00

موٹر دعوی عمل درآمد

 :کمپنی کو نو ٹ کرا نا 

پا لیسی ہولڈرکے لئے کلیم کا پہلا مرحلہ (بطو ر بیمہ شدہ )یہ ہے کہ وہ نقصا ن سے متعلق کمپنی کو آ گا ہکرے ، بیمہ شدہ انشو رنس کمپنی کے ایجنٹ سے را بطہ کر سکتا ہے جو کہ کمپنی کو مطلع کرے گا یا پھر بیمہ شدہ شخص خو د برا ہ را ست کمپنی کو مطلع کر سکتا ہے ۔ بیمہ شدہ شخص یہ امید کر ے گا کہ کچھ بنیا دی معلو ما ت فرا ہم کر ے جب نقصا ن ہو جیسے کہ پا لیسی نمبر، متعلقہ شخص کا نا م، را  بطہ کی تفصیل ،( اگر حا دثہ کی وجہ سے نقصا ن ہو کوئی اور شخص ملو ث ہو ) وا قعہ کی تفصیلا ت ، آیا کو ئی مجروح ہو ا تھا ، اگر پرا پرٹی کا نقصا ن ہوا ہوتو اس کی تفصیل ، وہ جگہ جہا ں پر کلیم سر وئیر جا کر نقصا ن زدہ پرا پرٹی کا معا ئنہ کر ے ۔ متعلقہ شخص کا ٹیلی فون نمبر (بیمہ شدہ شخص یا اس کی جا نب سے کو ئی اور شخص )۔

 :تفتیش 

معلو ما ت حا صل کرنے کے بعد کمپنی یہ تصدیق کرے گی کہ پا لیسی کا ر آ مد ہے۔ پھروہ کلیم کا سروے کرنے کیلئے سر وئیر کا تقرر کرے گی اور اس با ت کا تعین کیا جا ئے گا کہ نقصا  کے سلسلے میں پا لیسی کااطلا ق ہوتاہے (یعنی کلیم قابل ادا ئیگی ہے یا نہیں)اگر اس کے خیا ل میں انشو رنس کا اطلا ق نہیں ہو تا ہے تو اس با رے میں بیمہ شدہ شخص کو مطلع کیا جا ئے گا کا روا ئی بند کر دی جا ئیگی ( کوئی نقصا ن نہیں ہوا کی رپو رٹ جا ری کی جا ئے گی ۔ اس رپو رٹ کی بنیا دپر ہم بیمہ شدہ شخص کو نقصا ن کے کلیم کو مسترد کر نےکا سبب بتا ئیں گے) ۔ اگر اس با ت کا تعین ہو جا ئے کہ انشو رنس کا اطلا ق ہو تا ہے تو وہ مزید تفتیش کرے گا وہ نقصا ن کر دہ پرا پر ٹی کامعا ئنہ کرے گا ۔ بیمہ چشدہ اور

 گوا ہا ن کا انٹر ویو کر ےگا اورڈا کٹر ، ٹھیکیدا ر ان ، مکینکس یا اس سے متعلق کسی بھی شخص کسی بھی شخص سے

انکو ائری یا تفتیش کرے گا ۔ متعلقہ کلیم کے دستاویزات کا سروئیر جا ئزہ لے گا ۔ تقرر کردہ سر وئیر کو یہ ہدا یا ت جا ری کی گئی ہیں کہ وہ 30دن کے اندر اپنی رپو رٹ جا ری کریں یا پھر وہ ہمیں پرو گریس رپو رٹ جا ری کر ے گا تا کہ تما م دستا ویزا ت کی وصو لی کے بعد وقت کے اندر اس کلیم کو مکمل کر کے کسٹمر کو مطمئن کر سکیں۔

 :کو ریج کا فیصلہ

اس سر وئیرمنا سب معلو ما ت حاصل کر لے تو وی حتمی تعین کر تا ہے کہ آ یا میں کوریج کا اطلا ق ہوتا ہے اور اگر ایسا تو اس جا تخمینہ مر تب کرے گا ۔

 :گفت و شنید

اس مو قع پر کمپنی کا تصفیہ کر نے کے لئے تیا ر ہے۔ پرا پرٹی کے نقصا ن کےلئے اس کی مرمت یا تبدیلی کے لئے رقم دی جا ئے گی ۔ زخمی ہو نے کی صو رت میں کلیم کی رقم میں میڈیکل کے اخرا جات اور دیگر کو ئی بھی ضرو ری

علا ج کی پیشکش کی جا ئے گی ، بیمہ شدہ کو یہ اختیا ر ہو گا کہ وہ اسے قبو ل کرے یا مسترد کرے ۔ بہت سی بیمہ پا لیسیز میں بیمہ شدہ اور کمپنی کیلئے مختلف طریقہ کا ر ہو تے ہیں لیکن اس پر عمل نہیں کیا جا تا ہے جس میں ثا لثی بھی شا مل ہے۔

 :ادا ئیگی

جب معا ہدہ پور ا ہو جا تا ہے تو کمپنی ا  دائیگی جا ری کرے گی جو کہ برا ہ را ست بیمہ شدہ شخص کو مرمت کی شا پ یا ٹھیکیدا ر جو کہ کا م کر رہا ہو ، ڈا کٹر ز کو ، فر و خت کنند گا ن کو بھیجی جا ئے گی جب کمپنی تما م مطلو بہ ادا ئیگی تما م مطلو بہ ادا ئیگی کر دے اور بیمہ شدہ شخص یا زخمی فرو ر یلیز پر دستخط کر دیں توکلیم سر وئیر کلیم کے عمل کو رو ک دے گا ۔

 : (پر کلیم کا عمل(ٰیو آئ ایل

 :مو ثر کلیم کی صو رت میں

نقصان کی اطلا ع دینے سے وبل درج ذیل معلو ما ت تیا ر کریں ۔

٭        مکمل پا لسی نمبر

٭        بیمہ شدہ شخص کا نام اور ٹیلیفو ن نمبر

٭        حا دثہ کے وقت گا ڑی چلا نے وا لے ڈرا ئیور کا نا م۔

 ٭        جا ئے حا دثہ

٭        گا ڑی کا رجسٹریشن نمبر

٭        گا ڑی کو نو عیت اور ما ڈل

٭        حا دثہ کی مکمل تفصیلا ت

٭        حاد ثہ کی تا ریخ و قت

٭        گا ڑی کا مو جو دہ محل و قو ع

گا ڑی کو گیرا ج میں پہنچا ئیں ہم سروئیر کو نقصا ن کےتخمینہ کےلئے مقرر کریں گے اور سر وئیر کا آ پ سے را بطہ رہے گا ۔

 : دستا ویزا ت سر وئیر / گیرا ج کے حوا لے کر نا 

٭        کلیم فا رم میں تما م لا ز می اندرا ج کر یں۔

٭        انشو رنس پا لیسی / کو ر نو ٹ کی کا پی

(٭        رجسڑیشن سر ٹیفیکیٹ ٹیکس کی رسید ، سیلز نوا ئس کی کا پی (برا ئے کرم تصدیق کیلئے اصل پیش کریں

(٭        حا دثہ کے وقت گا ڑی چلا نے وا لے ڈرا ئیو ر کے ڈرا ئیونگ لا ئسنس کی کا پی (بمع اصل صدیق کیلئے                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                  

(٭        ایف ،آ ئی آ ر/پالیس رو ز نا مچہ ( چو ری /تھرڈ پا رٹی پرا پر ٹی کا نقصا ن / انتقا ل/ جسما نی طور پر زخمی دیگر نقصا نا ت کی

٭        مرمت کر نے وا لے سے مر مت کت نے کا تخمینہ

(٭        فٹنس سر ٹیفیکیٹ کا پی (کمرشل گا ڑیو ں کے لئے

(٭        پر مٹ کی کا پی (کمر شل گا ڑیو ں کے لئے

(٭        لو ڈ چا لا ن کی کاپی (ما ل بر دا ر گا ڑیو ں کے لئے

 :برا ئےکرم نو ٹ کریں

٭        گا ڑی کو ،بحفا ظت طور پر رو ڈ کے سا ئڈ پر لے جا ئیں تاکہ مزی د نقصا ن نہ ہو اور مزید مشو رہ ے لئے (یو آی ایل) آ فس کو مطلع کریں ۔

٭        سر وئیر ور کشا پ پر گا ڑی کا معا ئنہ کر ے گا  اور سروئیر کے وزٹ کے دو را ن ورکشا پ میں مو جو دہ ہیں ۔

٭        سر وئیر کو مطلو بہ دستا ویزا ت فراہم کریں اور حسب ضرو رت اصل دستا ویزا ت تصدیق کیلئے فرا ہم کریں ۔

٭        اگر گا ڑی کی مرمت (یو آی ایل) کے منظو ر کر دہ ورکشا پ کی جا ئے تو ادا ئیگی برا را ست اس ور کشاپ کو کی جا ئے گی اور بیمہ شدہ شخص بقیہ رقم پالیسی کی شرا ئط کے مطا بق ادا کرے گا ۔

٭        منظور شدہ کلیم کی رقم سے متعلق معلو ما ت اور اضا فی رقم میں سے کٹق تی اگر کو ئی ہو تو وہ گا ڑی کی ڈلیوری سے قبل گیرا ج میں کی جا ئے گی۔ بیمہ شدہ شخص مزید مرمت کے با رے میں پو چھ سکتا ہے۔

٭        تمام ورکشا پس کیلئے ما سوائے (یو آی ایل) منظو ر شدہ ورکشا پس آ پ کیلئے لا زم ہے کہ ورکشا پ کے سا تھ بل تصفیہ کریں اور سروے رپو رٹ کے مطا بق کلیم کے لئے (یو آی ایل) کوبلز بمعہ رسید جمع کروائیں ۔

٭         سروے رپو رٹ کے مطا بق کلیم کے تصفیہ کے لئے بل (یو آی ایل) آ فس میں جمع کرائیں ۔

٭        کلیم کا تصفیہ حتمی دستا ویز جمع کر نے کی تا ریخ 30دن کے اندر مکمل کیا جا ئے گا بشر  طیکہ تما م دستا ویزا ت مکمل ہوں۔

٭         کسی بھی تھرڈ  پار ٹی سے حا دثہ کی صورت میں کو ئی تصفیہ  ہو ۔

٭        گا ڑی کو جائے و قو ع پا خا لی چھو ڑنا ۔

٭        سر وئیر کی جا نب سے گا ڑی کے معا ئنہ سے قبل حا دثہ کی مرمت کر وا نا

 :بغیر مو ثر کلیم کی صو رت میں

بیمہ پا لیسیز جو کہ بیمہ کمپنی اور بیمہ شدہ شخص کے درمیان معا ہدے ہوتے ہی اور بیمہ شدہ شخص کو چا ہتے کہ وہ کسی بھی صو رتحا ل سے  قبل جا ری کر دہ پا لیسی کو اچھی طرح سمجھ لے ۔

 :کلم دا خل کر نا 

٭       فو ری طو ر پر (یو آی ایل) آ فس سے رابطہ کر نا ۔

٭       اس با ت کو یقینی بنا نا نقصا ن کیااطلا ع سے قبل آ پ کے پاس پا لیسی کی تما م تفصیلا ت دستیا ب ہیں  

 :آ پ کی وجہ سے نقصا ن 

٭       فا ئر بریگیڈ / پو لیس سے را بطہ کر نا ۔

٭        کو شش کریں کہ کم سے کم پراپر ٹی کا نقصا ن ہو ۔یہ آ پ کے  فرا ئض میں شا مل ہےکہ اپنی پوری کوشش سے خسارے کو کم سے کم کریں۔

کلیمز کی چوری /غبن کی صورت میں

٭  نقصان کی اطلا ع فوری طور پر پولیس اتھارٹیز کو دینا۔

میرین ٹرانزٹ میں نقصان کی صورت میں

٭       اگر اآپ نے یہ مشادہ کیا ہے کہ پیکنگ میں نقصان ہو ا ہے تو اُسے کھلونے کی تاکید کریں۔

BL/LR/RR/MTD/AWBاہل ہیں۔

 :دستاویزات جمع کرنا

اپنے کلیم کے ساتھ بیمہ شدہ شخص کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنے کلیم کے ساتھ درج ذیل دستاویزات جمع کروائے۔

 :فائز پالیسی کلیم کی صورت میں

٭        کلیم فارم کو بیمہ شدہ شخص مکمل طور پر پُر کر کے اپنے دستخط کرے گا۔

٭        انوینٹری میں نقصان کی صورت مین مرمت کے بلز ، لیبارٹری ٹیسٹ رپورٹس ، اگر تصویروں کی ضرورت ہو جو کہ بیمہ شدہ کا ڈپارٹمنٹ حاصل کرے گا اور اس کے ساتھ ساتھ پولیس روزنامچہ ، فائر بریگیڈ کی رپورٹ اور ایف آئی آر۔

 :میرین کلیم کی صورت میں

٭        پولیس / انشورنس کمپنی سے تصدیق شدہ سرٹیفیکیٹ

٭        انوائس

٭        پیکنگ لسٹ

٭        سرویئر کی رپورٹ

٭        گاڑی کے ساتھ معاہدہ ،بل آف لیڈنگ، ایئر وے بل،گاڑی کی رسید،(کنسائنمنٹ نوٹ)، ریلوے کی رسید،(اگر ڈیلیوری نہ ہوئی تو اصل پیش کریں)۔

٭        ریکوری سے متعلق دستاویزات

 :انجینئرنگ کلیم کی صورت میں

٭        کلیم فارم

٭        تصویریں

(٭        پولیس رپورٹ (پہلی اور آخری

٭        فائر بریگیڈ کی رپورٹ

نوٹ : اگر سروے رپورٹ واضح ہو اور اِس میں کوئی شک و شبہ نہ ہوتو نمبر شمار 3 اور 4 کو ختم کرسکتے ہیں۔اگر مذکورہ واقعہ سے پبلک آگاہ ہو تو پولیس کی حتمیٰ تفتیشی رپورٹ اور فائر بریگیڈ کی رپورٹ جمع کر نی ہوگی۔

٭        اپنے رابطہ کی تفصیلات فراہم کریں یعنی ٹیلیفون نمبر ، موبائل نمبر ، ای میل آئی ڈی اور پتہ جہاں پر آپ دستیاب ہوں۔

٭        تمام اخراجات کا ریکارڈ مرتب کرنا اور تمام دستاویزات اور دیگر خط وکتابت کی کاپیاں بھی تیار کرنا ۔

٭        نقسان شدہ اشیاہ کو سروے کے معائنے سے قبل ضائع نہ کریں جب تک اس کی اجازت نہ دی جائے۔

 :اسٹاک کا نقصان

٭        اپنے رابطہ کی تفصیلات فراہم کریں یعنی ٹیلیفون نمبر ، موبائل نمبر ، ای میل آئی ڈی اور پتہ جہاں پر آپ دستیاب ہوں۔

٭        تمام اخراجات کا ریکارڈ مرتب کرنا اور تمام دستاویزات اور دیگر خط وکتابت کی کاپیاں بھی تیار کرنا ۔

٭        نقسان شدہ اشیاہ کو سروے کے معائنے سے قبل ضائع نہ کریں جب تک اس کی اجازت نہ دی جائے۔

 :اسٹاک کا نقصان

٭        اسٹاک کے نقصان کی تفصیلی لسٹ بنائیں۔

٭        اگر ممکن ہو تو غیر نقصان شدہ سامان میں سے کم سے کم نقصان شدہ سامان کی تفصیلات پیش کریں۔

٭        اس بات کی کوشش کریں کہ نقصان زدہ اشیاہ کو اگر بحال کی اجاسکتا ہے یا اِسے اصل شکل میں لایا جاسکتا ہے تو اس سلسلے مین اپنی کوشش کریں لیکن سرویئر کے ستھ رابطہ میں رہیں۔

٭        نقصان کی تاریخ پر اسٹاک اسٹیٹمنٹ کی تفصیلات تیار کریں۔

٭        اسٹاک کی پوزیشن یعنی خام مال ، اسٹاک میں موجود مال ، صاف کردہ مال و دیگر ان۔

 :پراپرٹی کا نقصان

٭        تمام نقصان کردہ اشیاہ کی تفصیلی لسٹ تیار کریں جس میں میک اور ماڈل نمبر شامل ہو اور اس بات کی بھی تصدیق  کرنا کہ اس کی اصل قیمت خرید کیا ہے۔

٭        اگر یہ محفوظ ہو تو اپنی پراپرٹی کو منتقل کریں تاکہ مزید کوئی نقصان نہ ہو۔ اس بات کو نہ بھولیں کہ پراپرٹی کی تمام ساخت یعنی شیڈز ، گیراج وغیرہ کی نگرانی ہورہی ہے۔

٭        لائسنس یافتہ ٹھیکیداران سے تحریری طور پر مرمت کا تخمینہ حاصل کرنا  اس تخمینہ میں لیبر اور مطلوبہ میٹریل کی مکمل تفصیلات موجود ہوں۔

 :ذمہ داری کی وجہ سے نقصان

٭        کسی بھی  حادثہ کی صورت میں (یو آی ایل) کو مطلع کریں جو کہ پالیسی کے تحت کلیم پر کاروائی کرےگا ۔

٭        گواہ کانام ، پتہ اور ٹیلی فون نمبر درج کرنا نہ بھولیں جو کسی کی غفلت کی صورت میں مددگار ہوگا۔

٭        حادثہ کی مکمل تفصیلات حاصل کریں۔

٭        پراپرٹی کا نقصان/خسارہ/تخمینہ کی نوعیت حاصل کرنا۔

 :جسمانی طور پر مجروح ہونا / انتقال کرنا

٭        متعلقین وغیرہ کی عمر ، پیشہ ، آمدنی اور دیگر تفصیلات۔

٭        میڈیکل سرٹیفیکیٹ کے مطابق معذوری کا تناسب

٭        غفلت کا ارتکاب

٭        (یو آی ایل) کی جانب سے حاصل کردہ کلیم کے سلسلے میں نوٹس ارسال کریں۔

 :تفتیش کا طریقہ کار

٭        جیسا کہ آپ کا بیمہ کار (یو آی ایل) تمام وقت اپنی اعلیٰ سروسز فراہم کرتا ہے۔اگر آپ کی پالیسی یا کلیم کے متعلق کوئی بھی معاملہ ہو تو رابطہ کرسکتے ہیں۔

٭        وضاحت کیلئے ہم 111-845-111 پر رابطہ کریں یا اپنے انشورنس بروکر یا ایجنٹ سے رابطہ کریں۔

٭        تمام مطلوبہ معلومات اور دستاویزات دستیاب ہوں۔

٭        اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس تمام بات چیت کا ریکارڈ موجود ہے۔

اگر آپ سے متعلق شخص نے آپ کو ابھی تک مطمئن نہ کیا ہو تو ایسی صورت میں آپ (یو آی ایل) کے کلیمز کے ہیڈ سے رابطہ کریں جس نے آپ کی پالیسی جاری کی تھی۔

ہم اپنی پوری کوشش کرتے ہیں کہ آپکا کوئی بھی مسئلہ بہتر اور مناسب طریقے سے حل ہوگا۔

 :اپنے کلیم کو سیٹ کرنا

جب ہم سیٹلمنٹ سے مطمئن ہونگے تو آپ کی رقم فوری طور پر ارسال کردی جائے گی۔

اگر کوئی حادثہ سے دوچار ہوتا ہے تو سب سے پہلے ضروری فرسٹ ایڈ حاصل کرے اور زخمی شخص کو قریبی ہسپتال

منتقل کرے۔

یو آی ایل کو حادثہ کی اطلاع 111-845-111:پر دیں۔

ahmed.waqarr@ublinsurers.com،info@ublinsures.com، abdul.patel@ublinsurers.com : ای میل

کلیم کی اطلاع سے قبل درج ذیل معلومات تیار کریں۔

(٭        پالیسی نمبر( رجسٹریشن سے پہلے پالیسی جاری کی جائے گی

٭        کلیم کرنے والے شخص کا نام اور رابطہ کی تفصیلات۔

٭        حادثہ کی تاریخ اور وقت۔

٭        نقصان کی نوعیت ، نقصان کی جگہ اور نقصان کی مکمل تفصیلات

٭        ہسپتال کا نام ، اگر بیمہ شدہ کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہو۔

٭        پولیس اسٹیشن کا نام اور پتہ،اگر ایف آئی آر درج کی ہو۔

٭        اِ س شخص کا نام جس نے زخمی کو ہسپتال پہنچایا ہو۔

٭        رابطہ نمبر اور پتہ،اگر بیمہ شدہ پالیسی پر دئے گئے پتہ پر دستیاب نہ ہو۔

(٭        اس شخص کا نام ، عہدہ جو کہ اس پالیسی کے تحت کو ر کیا گیا ہو(گروپ پالیسی کیلئے

٭        ڈاکٹر کا نام اور فیملی ڈاکٹر ۔

٭        بیمہ شدہ کا ای میل آئی ڈی ، خط و کتابت کیلئے۔

 :نوٹ : پالیسی کی شرائط و ضوابط

اگر بیمہ شدہ کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہےتو ڈسچارج کے وقت ہسپتال کے تمام دستاویزات حاصل کریں۔

علاج کی تکمیل کے 7 دن کے اندر کلیم کے عمل کیلئے کلیم کے دستاویزات (یو آی ایل) آفس میں جمع کرائیں۔

کلیم کا تصفیہ حتمیٰ دستاویزات داخل کرنے کی تاریخ سے 7 دن کے اندر مکمل کئے جائیں گے بشر طیکہ تمام دستاویزات صحیح ہوں۔

 :رابطہ کریں

111-845-111-021:  کراچی برانچ

111-845-111-042 :  لاہور برانچ

111-845-111-061 :  ملتان برانچ

111-845-111-051 :  اسلام اآباد برانچ

111-845-111-041  : فیصل اآباد برانچ

info@ublinsurers.com : ای میل